: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عراقی فوج نے موصل میں اسلامی اسٹیٹ کے خلاف مہم میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اسٹیٹ ٹیلی ویژن اسٹیشن کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔ عراقی فوج
کی انسداد دہشت گردی اسپیشل یونٹ کے ایک کمانڈر نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی اسٹیٹ کے خلاف دو ہفتے پہلے شروع ہوئی اس مہم میں یہ ایک بڑی جیت ہے۔